@hifzahafeez1111

Hifza Hafeez

میری آنکھوں کے سیاہ حلقوں پہ ہنسنے والو_ اپنے بچھڑیں تو سبھی رنگ اتر جاتے ہیں

e_baig’s Profile PhotoEhsan baig
بہت دکھ لگتے ہیں ،
آپ کی شاعری سے

وہ بھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ہوا میں نے جو وقت نکالا تھا شکایت کے لئے

e_baig’s Profile PhotoEhsan baig
محبت ہی میں ملتے ہیں شکایت کے مزے پیہم
محبت جتنی بڈ ھتی ہے، شکایت ہوتی جاتی ہے

Language: English