@hifzahafeez1111

Hifza Hafeez

Latest answers from Hifza Hafeez

Poetry?

میں شاعرہ ہوتی
تو لکھتی میں سبھی قصے
گزرتے سال کی باتیں
وہ خوشیوں کے سبھی لمحے
دکھوں کی ساری سوغاتیں
اگر میں شاعرہ ہوتی
تو لکھتی میں جو گزرے دوستوں کے سنگ
وہ شوخ وشاد سارے رنگ
بچھڑنے کے وہ سارے پل
میں لکھتی میرا گزرا کل
اگر میں شاعرہ ہوتی
میں ٹوٹے پھوٹے لفظوں کو
یوں دھاگے میں پرو دیتی
کہ جب ان کو پڑھتی میں
تو آنکھوں کو بھگو لیتی
اگر میں شاعرہ ہوتی
تو لکھتی میں کہ بچپن سے جوانی تک
جو سارے خواب دیکھے تھے
اب ان میں کتنے پورے ہیں
جو آنکھوں میں بسے ہیں وہ
ابھی تک کیوں ادھورے ہیں
میں لکھتی زندگانی کے
سبھی حصے سبھی قصے
مگر یہ تب ہی ممکن تھا کہ جب
میں شاعرہ ہوتی
🌼

I really need to ask this, serious answers please, would you marry a guy.. who is hmm very toxic for you, and you don't like, but your family likes?

Tragedy ☠️
No , I'm not marrying the toxic one

Kaaaashhhh…….

alyeraza’s Profile PhotoAleeKnowsNothing
کاش کہ میں پلٹ جاوں اسی بچپن کی وادی میں
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی، نہ کوئی ضروری تھا 🥺♥️

Language: English