Ask @itsAizazMalik:

Say something? 🌸

jæwãd FæRooq
‏جسم مرضی نہیں اللّه کی امانت ہے
اللّه نےپردے کاحکم کیوں دیا؟
خانہ کعبہ پر غلاف ہےکیوں کہ وہ کوئی عام گھر نہیں اللّه کاگھر ہے۔
قرآن شریف پرغلاف ہےکیوں کہ وہ کوئی عام کتاب نہیں اللّه کی کتاب ہے۔
مسلم عورتوں کو پردے کاحکم اس لیےہےکہ وہ کوئی عام عورت نہیں خاص عورت ہے

View more

Next