@bin_te_tayyab

ب ی ا۔

Ask @bin_te_tayyab

Sort by:

LatestTop

People you may like

One word for someone ! ✨

MinhalBaloch’s Profile Photoᴍᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ ᴍɪɴʜᴀᴀᴀʟ
زندگی میں بہت کچھ بدلتا ہے ، بہت کچھ ہوتا ہے جو ہماری مرضی کا نہیں ہوتا...!!!! بہت کچھ چھوڑنا پڑے گا ، بہت کچھ جھیلنابھی پڑے گا...!!!! مشکلیں آتی ہیں ، آئیں گی اور آتی رہیں گی...!!!! دکھ آتے ہیں ، آئے گے ، آتے رہیں گے ان سے لڑنے کےلیے کوئی بھی تمارے ساتھ کھڑا نہیں ہو گا سو کسی سے امید مت لگانا کہ وہ تمیں حوصلہ دے گا ، تمارے برے وقت میں تماری مشکل میں تمارا ساتھ دے گا...!!! یہ کام تمیں خود ہی کرنا پڑے گا...!!! یہ دنیا ہے یہاں اپنی لڑائی خود لڑنی پڑتی ہے...!!! وقت کیسا بھی آئے کوئی تمارے ساتھ ہو نا ہو لیکن "تم" اپنے پاس موجود رہنا کیونکہ آخرمیں تمیں ضرورت اپنی ہی پڑے گی...!!!🤍🕊

+ 2 💬 messages

read all

Next

Language: English