@Nayabx0

Nayab

Ask @Nayabx0

Sort by:

LatestTop

Related users

Communication is the key in a relation .. but if u speak ur heart out to husband usko apky hi against use krty hen

اس دنیا میں آپکا سگا کوئی نہیں ہے نہ ماں باپ نہ بہن بھائی نہ شوہر
یہ سب معاشرے نے آپ کے جینے کے لئے لازمی کر دیئے ہیں قدرت نے نہیں
اپنے آپکو اور اپنے اندر کے انسان کو سنیں اور اپنی ترجیحات کی لسٹ بنانیں priority list
اس لسٹ میں وہ سب چیزیں ڈالیں جو آپکو سکون دیتی ہیں آپکو اذیت نہیں دیتیں
آپکا شوہر ہونے سے پہلے وہ ایک علیحدہ انسان ہے اسکی اپنی زندگی ہے وہ شادی کے بعد بھی آزاد ہے وہ آپ جیسی ذہین عورت کی قیمت کو نہیں جانتا اس لئے آپکو سمجھنا نہیں چاہتا
آپ ایک ذہین عورت ہیں اپنی قیمت کو جانیں جو انسان رشتہ نہیں بچانا چاہتا تو خاموش ہوجائیں اپنی انرجی کسی ایسی جگہ لگائیں جہاں فائدہ ہو جیسا کے financial independence
امید لگانا چھوڑ دیں خود کو وقت دیں زندگی ایک بار ملٹی ہے اسے آدمی کے پیچھے خراب مت کریں

Next

Language: English