@mickel8

| ملک عمران |

What others replied to:

آپ کے نظرئیے میں 'زندگی' کیا ہے؟؟👀

show all (93)

زندگی ایک ایسی "بیوی" کی طرح ہے جو کبھی کبھی آپ کو اپنی ایسی ادائیں دکھاتی ہے کہ آپ دوبارہ سے اس کے دیوانے ہو جاتے ہیں۔
اور کبھی کبھی تو آپ سے اتنی بری طرح سے پیش آتی ہے کہ آپ اس کو چھوڑ دینے کی خواہش کرنے لگتے ہیں۔
نتیجہ یہی ہے کہ آپ اس کے ساتھ بھی نہیں رہ سکتے اور اس کے بغیر بھی نہیں رہ سکتے۔

+ 2 💬 messages

read all

Language: English