The Holy Prophet (P.B.U.H) said”any one who worships Allah in Friday will receive protection from Allah for the entire week”
Jumma Tul Bidah Mubarik & remember me in your precious prayers?
محبت کا صلہ نہیں ہوتا۔ خدا کو اگر مجھ سے محبت ہے تو پھر نماز کیوں فرض کی؟ کیا یہ جھکنا محبت کا صلہ نہیں؟
ابھی یہ فلسفہ غلط ہے یا نماز کا فرض ہونا؟ یا پھر میرے پاس جواب نہیں۔
ذیشان بچے بہت گہرائ میں سوچنے لگے ہو اچھا ہے تیرے لیۓ اگر میں اس سوچ میں پڑ گیا تو یقین مان کہیں اور چلا جاؤں گا.