@raheelk1222

Debugger;

❤️ Likes
show all
nainaawan6’s Profile Photo hamzumalik’s Profile Photo messysrx’s Profile Photo MoonStar954’s Profile Photo neha_ruman’s Profile Photo
🔥 Rewards
show all
areej129’s Profile Photo

What others replied to:

Post a Poetry or Quote?

show all (6)

دسمبر کی ایک سرد رات۔۔۔
کال جاری تھی
ایک سرے پہ وہ فون کان کو لگائے
پنسل ہاتھ میں تھامے
سگریٹ ہونٹوں میں دابے
دھواں اڑاتے
کچھ آفیشل ڈاکومنٹس میں
رد و بدل کر رہا تھا
سال کا اخیر تھا
کلوزنگ تھی
کمرے میں ہیٹر چالو تھا
کافی کا اک خالی مگ تھا
اور پستے کے چند چھلکے بھی پڑے تھے
اور ایک سرے پہ وہ فون کو لاؤڈر پہ رکھے
اپنی دنیا اپنے آگے رکھے بیٹھی تھی
رنگوں میں کھوئی بیٹھی تھی
اپنے کینوس پہ
اپنی سوچیں رنگتی جاتی
بھاپ اڑاتی چائے کی چسکیاں لیتی
اپنے کام میں ڈوبی ہوئی تھی
دونوں چپ تھے
لیکن دونوں اک دوجے سے وابستہ تھے
کال جاری تھی۔۔۔
از خود
(ناچیز کے قلم سے)

Language: English