@saudrehman

Saud Rehman ._.

❤️ Likes
show all

What others replied to:

مرحلہ دشوار آیا تو ظرف سب کے کھل گئے لوگ جیسے لگ رہے تھے ایک بھی ویسا نہ تھا

show all (23)

میں دوستوں کے حق میں بڑا پرخلوص تھا
جب اٹھ گیا تو کہتے ہیں "کانٹا نکل گیا"
مارا تھا یاروں نے سینے میں تاک کر
میں حسنِ اتفاق سے آگے نکل گیا

Language: English