@srk56

Shahrukh Raees

What others replied to:

پھر یوں ہوا کہ ۔۔۔ ؟

show all (18)

پھر یوں ہوا کہ چرس کا سگریٹ بھرا گیا
پھر یوں ہوا کہ خود سے تمہیں دور کر دیا
پھر یوں ہوا کہ تم بھی فراموش ہو گئے
پھر یوں ہوا کہ تم کو بھلا بھی دیا گیا
از خود

Language: English