What others replied to:

Your name nd age?

show all (70)

نام میں کیا رکھا ہے اور عمر میں کیا رکھا ہے
نہ میرا شاہ رخ خان بھی ہو تو کیا ہوگا اور عمر میری ابھی دس سال کی بھی ہو تو کیا ہو جائے گا صرف میرے کمالات دیکھو کہ میں کرکیا سکتا ہوں

Language: English