@AbrarBashir

A.B.rar

❤️ Likes
show all
aleeepk’s Profile Photo Aymeniii’s Profile Photo AbrarBashir’s Profile Photo umarhussain2014’s Profile Photo M_sajawal_zaman_kayani’s Profile Photo Binzakhan’s Profile Photo AbdulrehmanBinImran’s Profile Photo Amen_mq’s Profile Photo Ady915’s Profile Photo

What others replied to:

post something true🌸

show all (10)

بظاہر لوگ کتنے مہرباں تھے
مگر دکھ بانٹنے والے کہاں تھے
لبوں پہ مسکرانے کی دھنک تھی
لہو لتھڑے سخن زیرِ زباں تھے
جو منزل۔ آشنا تھے وہ مسافر
پسِ خاکِ غبارِ کارواں تھے
میں ایسے شہر کا باسی ہوں
مکیں پتھر تھے شیشے کہ مکاں تھے
جلا جب آشیاں تو ہم نے جانا
کہ تنکے بھی ہوا کے رازداں تھے
کسی نے حال تک نہ پوچھا
ہم اہلِ دل بھی کتنے رایگاں تھے

Language: English