@AliAli40

علی

Ask @AliAli40

Sort by:

LatestTop

Post anything?

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم لوگ پہلوان کس کو شمار کرتے ہو ؟ لوگوں نے عرض کیا : اس کو جسے لوگ پچھاڑ نہ سکیں ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں ، بلکہ پہلوان وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے نفس پر قابو رکھتا ہو
---------------------------------------------------------
( سنن أبي داود : 4779 ، ، صحيح ابن حبان : 5690)

Language: English