@AnonySani

Unfiltered Sahil

❤️ Likes
show all
messysrx’s Profile Photo WajahatRehman109’s Profile Photo ayeshaiqbal776’s Profile Photo ARK_007’s Profile Photo zaidwali915’s Profile Photo princess567l’s Profile Photo MalikShaheer’s Profile Photo

What others replied to:

Are you successful at love stuff?

show all (17)

کہاں جاتے ہیں آگے شہر جاں سے
‏یہ بل کھاتے ہوئے رستے یہاں سے
‏وہاں اب خواب گاہیں بن گئی ہیں
‏اٹھے تھے آب دیدہ ہم جہاں سے
‏انہیں بنتے بگڑتے دائروں میں
‏وہ چہرہ کھو گیا ہے درمیاں سے
‏اٹھا لایا ہوں سارے خواب اپنے
‏تری یادوں کے بوسیدہ مکاں سے

Language: English