@HaseebAliShah

Void❤️

What others replied to:

Your photo dump?

show all (13)

مجھے کسی کے بھی سامنے اپنے فون کی گیلری کھولتے ہوئے جھجک سی آتی ہے۔۔۔ سب کو لگتا ہے اس میں کچھ خاص ہو گا اور وہاں سب بیکار چیزوں کی تصویریں ہیں۔۔۔ میرے سمیت۔۔۔ ناکارہ مال۔۔۔

Language: English