کُچھ مجبوریاں آپکو اُن لوگوں سے بھی دور کر دیتی ہے جنکو آپ زندگی کہتے ہے
اپنی زندگی میں ہر شخص کو ایک خاص کرسی دیں ،، ایک اچھی جگہ پہ بٹھائیں ، جھکیں ، اہمیت دیں ، عزت کریں ،،
پھر اطمینان سے مشاہدہ کریں کہ کیا وہ شخص اپنا توازن کھونے لگا ھے ؟!؟! اگر ایسا ھے تو اس سے اس کی جگہ نہ چھینیں ، اسے وہیں پہ بیٹھا رہنے دیں ، مگر خود خاموشی سے وہاں سے ہجرت کر جائیں ۔۔۔
یاد رکھیں! اگر کسی کو آپ کی دی ہوئی عزت ، محبت اور آپ کا دیا ہوا مقام راس نہیں آرہا تو آپ اپنا وقار و ظرف مت کھوئیں ، بس خاموشی سے منظر نامے سے ہٹ جائیں ، کہانی سے خود کو الگ کر لیجئے ، یہی زندگی ھے ۔۔۔
اظہار پہ بھاری ہے خاموشی کا تکلم
حرفوں کی زباں اور ہے آنکھوں کی زباں اور
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا،یہ بہت ہی غیر محسوس طریقے سے آپ کے چاہنے والوں کو بدل دیتا ہے اور آپ کو حیرت زدہ چھوڑ کر آگے بڑھ جاتا ہے .
زمیں کو عجلت، ہوا کوفرصت، خلا کو لکنت ملی ہوئی ہے
ہم احتجاجاً جی رہے ہیں، یا پھر اجازت ملی ہوئی ہے۔
ہماری اوقات کے مطابق ہمارے درجے بنے ہوئے ہیں
کسی کو قدرت، کسی کوحسرت، کسی کو قسمت ملی ہوئی ہے۔
زندگی کی سب سے بڑی نعمت ذہنی سکون ہے ، اگر آپ اسے محسوس کرتے ہیں ، تو پھر آپ کے پاس سب کچھ ہے۔
ایک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اُس کی
اور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے
Ishq.Faheem Abdullah | Rauhan Malik
ترے وعدوں پہ کہاں تک مرا دل فریب کھائے
کوئی ایسا کر بہانہ مری آس ٹوٹ جائے
۔
یاد نہ آنے اور بھول جانے میں بہت فرق ہے حالت کوئی بھی ہو شکر شکوے سے بہتر ہے
۔۔۔۔