Share
کوئی چاند رکھ🌜
میری شام پر🌄
میرا دل جلے❤️🔥
تیرے نام پر ✨💙
آؤ
Ao
کیا باتیں کریں ؟ 😐
This is the first image from the James Webb Space Telescope.
⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀
The deepest view ever obtained in the universe. Filled with galaxies. The several spiked objects are local stars in our own Milky Way. Ignore them. Everything else is an entire galaxy unto itself. Notice that many distort into arcs. These are distant galaxies that reveal the curvature of spacetime caused by the gravity of a cluster of galaxies in image's center.
⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀
[nasa.gov/webbfirstimages]
Bht door hai. Kiun na hm mai, tm aur hamary khusburat mustakbik k bary mai baten kren?
مدت ہوئی نصیب میں کوئی خوشی نہیں
چلتا ہے ، خیر ، دنیا ہے ، یاروں کوئی نہیں
چاند کبھی تو تاروں کی اس بھِیڑ سے نکلے
اور میری کھڑکی میں آئے
بالکل تنہا اور اکیلا
میں اس کو بانہوں میں بھر لوں
ایک ہی سانس میں سب کی سب وہ باتیں کر لوں
جو میرے تالو سے چمٹی
دل میں سمٹی رہتی ہیں
سب کچھ ایسے ہی ہو جائے، تب ہے ناں۔۔۔
چاند میری کھڑکی میں آئے، تب ہے ناں ۔۔۔
تب ہے ناں
کہیں پڑھا تو کہ عربوں میں کہا جاتا تھا، اگر چاند کے گرد ہالہ ہو تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ اس رات بارش ہو گی۔