@TaBiKhAn925

Tabish Awan

❤️ Likes
show all
amnakiani’s Profile Photo HamzaKhan199929’s Profile Photo anoosha29’s Profile Photo AsH171’s Profile Photo TaBiKhAn925’s Profile Photo humza345’s Profile Photo

What others replied to:

‏جب حاصل ہو جائے تو خاک برابر🔥💔

show all (40)

جن کو بغیر مانگے حاصل ہو جائے ان کے لئے خاک برابر ہی ہے،
لیکن جس نے حا صل کرنے کے لئے اپنا آپ گوایا
ہو اور زمانے کی سختیاں سحی ہوں قدر ان سے پوچھ ضرورت پڑنے پر خود کو خاک میں ملا دیتے ہیں لیکن اس پہ خراش تک نہ آنے دیتے ہیں اور کچھ بھی ہو جائے کیسے بھی حالات ہوجائیں ہمیشا اپنے سر کا تاج بنا کے رکھتے ہیں۔✌️

Language: English