@allahyarmazari

allahyar mazari

❤️ Likes
show all
allahyarmazari’s Profile Photo jiamuzzammil1’s Profile Photo hussainmuhiudin’s Profile Photo AsadTalha’s Profile Photo theamyism’s Profile Photo abdullah4057’s Profile Photo sukhainay’s Profile Photo

What others replied to:

Some poetry..??

show all (27)

Ya Ishq Ni Asan Itna Smjh Lijhiya...
Ek Agg Ka Darya H Or Doob Kr Jana h...
Ya Husn O Jamal Unka...
Ya Ishq O Shabab Apna...
Jeney Ki Tamana h
Or
Marne Ka Zamana H...?
اُن کے دُکھ سُکھ میرے سینے میں سُلگ اٹھتے ہیں
میں نے کچھ لوگوں سے اِس درجہ مُحبت کی ہے.
نہ شکایتین نہ گلہ کرے
کوئی ایساشخص ہوا کرے
جو میرے لیئے ہی سجا کرے
مجھ ہی سے باتیں کیا کرے
کھی روئے جائے وہ بے پناہ
کبھی بے تحاشا اُداس ہو
کبھی چُپکے چُپکے دبے قدم
میرے پیچھے آ کر ہنسا کرے
میری قُربتیں میری چاہتیں
کوئی یاد کرے قدم قدم
میں طویل سفرمیں ہوں اگر
میری واپسی کی دعا کرے۔۔?

Language: English