@chaudhary__shb

Chaudhary Ammar

Ask @chaudhary__shb

Sort by:

LatestTop

Previous

Related users

اس جہاں کی نہیں ہیں تمہاری آنکھیں😉 آسمان سے یے کس نے 'اتاری آنکھیں 😉😉😛

آنکھ جو آج پھر تری نم ہے
یہ میں ہوں یا کوئی نیا غم ہے
زخم اب تک ہیں کیوں ہرے تیرے
تم تو کہتے تھے وقت مرہم ہے
عمر تھوڑی ہے اس مسافت کو
فاصلہ دو قدم سے گو کم ہے
بعد مدت پتہ لگا, تم تھے
میں تو سمجھا کہ جو گیا دم ہے
تم جو ہوتے تو پھر دوا بنتے
اب یہاں کون ابنِ مریم ہے
مہرباں تھی حیات تیرے تک
بعد تیرے وہ مجھ پہ برہم ہے
💔💔

Next

Language: English