@eshma_writes

eshma_writes

Ask @eshma_writes

All questions to people from eshma_writes asked openly

‏اے اللہ حضرت آدمؑ سے لے کر آج تک اس وقت تک جتنے بھی لوگ گزر گیئں ہیں جتنے بھی مرحوم ہیں اے پروردگار ! وہ بدکار ہیں بدزن ہیں گنہگار ہیں خطاکار ہیں سیاہ کار ہیں کیسے بھی ہیں تیرے ہی تو بندے ہیں اے اللة! ان لوگوں کے گناہو کی مغفرت فرمادیں مرحوموں کے قبروں کو تیرے نور سے منوّر فرما دیں

1 answer

Next

Language: English