@fluretz

Ayla Chaudhry

❤️ Likes
show all

Latest answers from Ayla Chaudhry

اب تو حال چال بھی نہیں پوچھتے لگتا ہے غرور آج کل عروج پر ہے

😂

انسان کی بے بسی کا عالم تو یہ ہے کہ وہ یہ تک نہیں جانتا کہ اس کی چاہت اس کے تابع ہے یا اس کے نفس کے ۔ حا لانکہ چاہت کے تابع ہونے کا حق تو یہ ہےکے وہ خداوند کے تابع ہو۔

Hashmi Mateen
👍

Language: English