@hamzashah666

TOKYO ✨

❤️ Likes
show all
Shanza_Abbasi16’s Profile Photo

What others replied to:

ɢɪʀʟꜱ ꜰᴀᴄᴛ :

show all (16)

کُچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں ناں...!!
جِن کی نظر اُتارنے کا دل کرتا ہے بلکل تُمہارے جیسے ہوتے ہیں وہ لوگ...!!
تُمہیں پتہ ہے تُمہاری آنکھیں کِتنی پیاری ہیں...؟؟
اور تُمہاری آواز، تُمہاری آواز مُجھے بے حد پسند ہے...!!
تُمہیں دیکھ کر، تُمہاری مُسکراہٹ کو دیکھ کر، تُمہاری آنکھوں کو دیکھ کر تُمہارے صدقے جانے کو جی چاہتا ہے...🙂🖤

Language: English