وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا
اب اُس کا حال سنائیں کیا
تیری آہوں پہ____ مسیحا کو ہنسی آتی ہے
اِس سے زیادہ بھی تماشے کی تمنا ہے تجھے؟
سِکھ چج کوئ یار مناون دا
پیار کا تو پتہ نہیں پر جب عشق ہوگا تو وہ خود بتاۓ گا- دنیا بدل جاۓ گی تمہاری -
Eid mubarik everyone
May I know the reason?
+ 1 💬 message
read all
اگر اپنے نامکمل عشق کو یاد کر کے آج بھی تمہاری آنکھ سے آنسو نکل آئین اور پھر بھی منہ سے صرف دعا ہی نکلے تو تمہارا عشق سچا ہے اور اگر اسے برا بھلا کہنے کا دل کرے تو تمہیں کبھی عشق ہوا ہی نہیں.
وہ چال ایسی چل گیا
ہم بُجھ گۓ، دل جل گیا