In English we say: "I love you" In Urdu we say?
تمہارے ہی ہونے سے آباد ہے دل
تم ہی جب نہ ہو گے تو ویران ہو گا
تم ہی سے ہے حسرت تم ہی سے ہے ارمان
نہ حسرت ہی ہو گی نہ ارمان ہو گا
تم ہی جب نہ ہو گے تو ویران ہو گا
تم ہی سے ہے حسرت تم ہی سے ہے ارمان
نہ حسرت ہی ہو گی نہ ارمان ہو گا
+ 1 💬 message
read all
Liked by:
Fatima
Faem Khan
رافع قریشی
Rimsha ツ
GhĀnDhĀ BāĆhĀ ✔✔™️