Ghulami Mubarak...
khair
اقبال تیرے شاہین کا کیا حال سناؤں
بے باکی و حق گوئی سے گھبراتا ہے مومن
مکاری و روباہی پہ اتراتا ہے مومن
جس رزق سے پرواز میں آتی ہو کوتاہی
وہ رزق بڑے شوق سے کھاتا ہے مومن
کردار کا گفتار کا، اعمال کا مومن
قائل نہیں ایسے کسی جنجال کا مومن
سرحد کا ہے مومن تو کوئی پنجاب کا ہے مومن
Ghulami Mubarak to you too.🤝