@muneeb_gujjar

Ch Fateh Muneeb

❤️ Likes
show all
muneeb_gujjar’s Profile Photo

What others replied to:

Thoughts on fwb?

show all (37)

عورت مرد میں دلداری عام بات ہے لیکن
عورت دلداری سے زیادہ روح داری کا شوق رکھتی ہے ،
جب تک اسے روح داری نہیں ملتی اسے دلداری میں سکون مل ہی نہیں سکتا،
کیونکہ عورت کو جسم میں اس وقت تک دلچسپی نہیں ہوتی جب تک اسکی روح راضی نہیں ہوتی ،
جو مرد عورت کی روح کو راضی کر لے عورت اس کیلئے جان بھی دے سکتی ہے لیکن
ایسا مرد ملتا لاکھوں میں کوئی ایک ہی ہے۔۔۔۔۔
اور جسکو ملتا ہے اسکی جوانی کبھی ڈھلتی ہی نہیں ہے !!!

Language: English