@raheelk1222

Debugger;

What others replied to:

Shairi?? 🥀

show all (11)

💞ذرہ دیکھ کے چال ستاروں کی
کوئی زائچہ کھینچ قلندر سا
کوئی ایسا جنتر منتر پڑھ
جو کر دے بخت سکندر سا💞
💞 کوئی چلہ ایسا کاٹ کہ پھر
کوئی اسکی کاٹ نہ کر پائے
کوئی ایسا دے تعویذ مجھے
وہ مجھ پر عاشق ہو جائے💞
‏یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصور لیکن
لوگ ویسے بھی نہیں ہوتے جیسے نظر آتے ہیں.
💯

Language: English