Biryani and BBQ 🍻
balouchi tika
Aloo
Brain
Ande ka halwa .. aur omelette
Biryani 🤤
Tomatoes , onions and eggs
Beef chilli dry
مجھے سبھی کچھ پکانے میں لطف آتا ہے لیکن جو مزہ مجھے چٹنیاں (sauces) بنانے میں آتا ہے ناں اس کا کوئی جواب نہیں۔۔۔ کھانے میں مجھے سب سے زیادہ لطف چکن قورمہ یا بیف کڑاہی بنانے میں آتا ہے اور میٹھے میں میں حلوہ جات بناتے ہوئے بہت انجوائے کرتا ہوں۔۔۔
Biryani