Yes I am #virgo
ستمبر کے مہینے کا
وہ شاید آخری دن تھا
برس گزرے کئی۔۔۔۔۔
میں نے "محبت" لفظ لکھا تھا
کسی کاغذ کے ٹکڑے پر!
اچانک یاد آیا ہے
برس گزرے کئی۔۔۔
مجھ کو کسی سے بات کرنا تھی
اُسے کہنا تھا
جانِ جاں۔۔۔!!
مجھے تم سے محبت ہے
مگر میں کہہ نہیں پایہ وہ کاغذ آج تک لپٹا پڑا ہے دھول میں