Sahii baat hai. Chlo Snapchat use krty hain
تجھ سے واجب ہے محبت کا تعلق رکھنا ..
اتنی دلچسپ عبادت کو قضا کون کرے گا ..
Kyun k “Main (Ego)” beech me aagyi thi
دلِ ُامید توڑا ہے کسی نے
سہارا دے کہ چھوڑا ہے کسی نے۔
خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھوں میں ہوتی ہے۔
Jab rokny k liye reasons chahiye hon, smjh jayain jaanay wala jaa chuka hai.
Yeh app ki baat ni hori wese
زخم جو دِکھتے نہیں، دُکھتے بہت ہیں۔
Everyone’s down siwaye jinky dil tootay hue
+ 4 💬 messages
read all
دِل ٹوٹنے کے بعد
یہ اہلِ عشق عجب نفسیات رکھتے ہیں
کہ درد سر میں ہے اور دل پے ہاتھ رکھتے ہیں
+ 2 💬 messages
read all
ملے وہ جب بھی، ہزاروں سوال کرتا ہے
سوال جب بھی کرے وہ، کمال کرتا ہے
ذرا سی بات سے باتیں نکال کر لاکھوں
ذرا سی بات کو جاں کا وبال کرتا ہے