@zaryab_afridi

Zaryab Afridi

❤️ Likes
show all
dokhtarafghan123’s Profile Photo areejsaeed_1’s Profile Photo AitmadAli’s Profile Photo

Latest answers from Zaryab Afridi

Post your favorite poetry lines!?

میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی
تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے

منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے
چاند کو چھت پہ بلا لوں گا اشارہ کر کے

مُحبّت ایسا دریا ہے کہ بارش روٹھ بھی جاۓ تو پانی کم نہیں ہوتا۔۔! #staif

محبت ایسا رشتہ ہے کہ جس میں بندھنے والوں کے دل میں غم نہیں ہوتا۔❤️❤️

Language: English