Ask @areejsaeed_1:

‏ان کو مجھ سے بچھڑ جانےکا ملال ہے شاید لگتا ہے یہ بھی میرا خیال ہے شاید

پھِرا کرتے نہیں مجروحِ اُلفت فکرِ درماں میں
یہ زخمی آپ کر لیتے ہیں پیدا اپنے مرہم کو!
دوا ہر دکھ کی ہے مجروحِ تیغِ آرزو رہنا
علاجِ زخم ہے، آزادِ احسانِ رفو رہنا

View more

Next