Can I say this xD
تمہارے بعد عینک صاف کرنے کا نہیں سوچا
تمہارے بعد اچھا دیکھنے کی چاہ کس کو تھی
"Saamnay yaar ho aur hosh tere gum nahi!!
Ya to wo yaar nahi ya phr aashiq tum nahi"!
دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجیئے
دل نہ ملے تو ہاتھ نہ ملایا کیجیئے !
وہ جو پیدا ہوتے ہی زمین میں گاڑھ دی جاتی تھی
وہ اب خود کو زندگی دینے والے اسلام سے آزادی چاہتی ہے.
مجھے درس دے تو فنا کا
میرا عشق میں برا حال کر
مجھے دے سزا کوئی سخت سی
مجھے اس جہاں میں مثال کر🔥