@H_amma_D

Hammad

Ask @H_amma_D

Sort by:

LatestTop

Previous

Related users

کوئ شعر عرض کریں؟

اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی،
جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی..
مخلوقِ خدا جب کسی مشکل میں پھنسی ہو،
سجدے میں پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی..
ہر شخص سر پے کفن باندھ کر نکلے،
حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی..
(Habib jalib)
Liked by: iam him

Next

Language: English