❤️ Likes
show all
Taehunghh’s Profile Photo Funkyali’s Profile Photo Arooshaa_4’s Profile Photo i_seher’s Profile Photo rafayarslan12’s Profile Photo sirwish’s Profile Photo Ahsan_200’s Profile Photo a_bahleem’s Profile Photo wustachemax’s Profile Photo
🔥 Rewards
show all
del_885dca86_24d4_4b34_9cf3_5c093632d748’s Profile Photo tayyab_khan1’s Profile Photo

Latest answers from kls

What’s an unpopular opinion you hold?🌚

In the world of modernism and neo-realism, the geo politics have shaped the power to economic and political hegemony and ascendancy.
Whats an unpopular opinion you hold

🍂🥀

صفحہِ دہر سے باطل کو مٹایا کس نے؟
نوعِ انساں کو غلامی سے چھڑایا کس نے؟
میرے کعبے کو جبینوں سے بسایا کس نے؟
میرے قرآن کو سینے سے لگایا کس نے؟
تھے تو آبا وہ تمہارے ہی، مگر تم کیا ہو؟
ہاتھ پر ہاتھ دھرے مُنتظرِ فردا ہو!
کیا کہا؟ بہرِ مسلماں ہے فقط وعدۃ حُور
شکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعوُر!
عدل ہے فاطرِ ہستی کا ازل سے دستور
مسلم آئیں ہوا کافر تو مِلے حوروقصور
تم میں کوئی حوروں کا کوئی چاہنے والا ہی نہیں
جلوهِ طور تو موجود ہے موسیٰ ہی نہیں
مُنفعت ایک ہے اس قوم کی، نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبی، دین بھی، ایمان بھی ایک
حرم پاک بھی، اللّٰہ بھی، قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلماں بھی ایک
۔ اقبال رحمتہ اللّٰہ الیہ

🌧️☕

zaibawan’s Profile PhotoZaib
چائے کے ایک کپ پر تکرار رہنے دیجئے
پی لیجئے یا بانٹ لیجئے، انکار رہنے دیجئے 🖤

Language: English