@SunilSameer

Mr Nobody

What others replied to:

جن کے اندر شور ہوتا ہے انہیں خاموشی پسند ہوتی!

show all (21)

ضروری نہیں، اپنے اندر کے شور کو چھپانے کے لیے وہ کبھی کبھی باہر والوں کے ساتھ مل کے بہت شور مچاتے ہیں، لیکن کہیں نہ کہیں وہ اندر کا شور غالب آ ہی جاتا ہے۔ 🥀

Language: English