@Wajeeh01

Meem Waow Hayy.

What others replied to:

Post anything!

show all (78)

• میں نے خواب میں دیکھا وہ مجھے پاگلوں کی طرح پکار رہی تھی اسکی پکار میں شدت ایسی تھی کہ جب خواب سے میں باہر نکلا تو میری آنکھوں سے آنسو ٹپک رہے تھے خواب ہمیں جھوٹ کیوں دکھاتے ہیں وہ مجھے پکار ہی نہیں سکتی، اس طرح تو کبھی نہیں🙂💔

Language: English