@abdullahsheikh6

Abdullah

جو خدا اپنی مساجد میں آئے نمازیوں کی حفاظت نہیں کر سکتا وہ کتنا بڑا رانگ نمبر ہو گا_

BlackOvosky’s Profile PhotoHannibal
Jo namazi masjid ma namaz parhny jaty han Allah k liye...khuda ki kasam unko gham nahi agr unhen masjid ma mout aajae...nahi yakeen tw kisi din masjid k bahir khary ho k hr namazi sa puch lena...mout tw ani hi ha har kisi ko...Allah ki ibadat krty hue naseeb hojae tw khush qismati ha...
❤️ Likes
show all
asheikh066’s Profile Photo MoonStar954’s Profile Photo idstalker2222222’s Profile Photo Mrjensa’s Profile Photo NooUoudii’s Profile Photo GeorginaKeemcook’s Profile Photo Wo0lfie’s Profile Photo vapo10’s Profile Photo ARK_007’s Profile Photo
🔥 Rewards
show all
Question_markk’s Profile Photo

What others replied to:

جو خدا اپنی مساجد میں آئے نمازیوں کی حفاظت نہیں کر سکتا وہ کتنا بڑا رانگ نمبر ہو گا_

show all (4)

یہ آپ کو کس نے بتایا ہے کہ خدا کا کام صرف اپنی مسجد میں آئے نمازیوں کی حفاظت ہے؟؟؟ آپ مطلب خدا کو کوئی چوکیدار سمجھتے ہیں صرف یا سیکیورٹی گارڈ؟؟؟
خدا نے کب اور کہاں وعدہ کیا ہے کے جو مسجد میں داخل ہو گا اُسے موت نہیں اے گی؟؟ خدا نے کب اور کہاں وعدہ کیا ہے کے صرف مسجد میں داخل ہونے والوں کی خفاظت کروں گا اور کافروں کی نہیں کروں گا؟؟جب اس چیز کا وعدہ ہی نہیں کیا تو اُس کے پورا ہونے نا ہونے کی شرط کیسی ؟تمہارا الزام وہیں دم تور جاتا ہے۔ اللّٰہ تمام انسانوں کا رب ہے صرف مسلمانوں کا نہیں اور ہر انسان نے فنا ہونا ہے ہر کسی کو موت آنی ہی آنی ہے لافانی زات صرف میرے رب کی ہے جو ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گی ۔بس کوئی اللّٰہ کا انکار کر کے اپنے مقرر وقت پہ حرام موت مر جائے گا اور کوئی اپنے رب پے یقین کرتے ہوئے اپنے مقرر وقت پہ اپنے رب سے جا ملے گا- اپنے مقرر وقت سے پہلے تم مسجد جاو نہ جاو مر نہں سکتے اپنا وقت دنیا میں پورا کر کے ہی جاو گے جب موت کا وقت آپہنچے گا تو تمہیں ایک سانس کی مہلت بھی نہیں مل سکے گی چاہئے مائیکل جیکسن کی طرح ہر وقت اپنے ساتھ دنیا کے بہترین ڈاکٹرز کی ٹیم رکھ لو اپنے سارے ارگنز خرید کے رکھ لو موت کو ٹال نہیں سکو گے۔

View more

Language: English