@abdulwasayarif

Wasay Arif

❤️ Likes
show all
Malikzikriya’s Profile Photo Call_me_asad’s Profile Photo faiqbhatti3’s Profile Photo FiaSaif’s Profile Photo FaaizAli’s Profile Photo abdulwasayarif’s Profile Photo

What others replied to:

Hay tamana tumy apna bnae 🌸💦

show all (3)

ہے تمنا ہمیں
تمہیں دلہن بنائیں
تیرے ہاتھوں پہ مہندی
اپنے نام کی سجائیں
تیری لے لیں بلائیں
تیرے صدقے اتاریں
ہے تمنا ہمیں
تمہیں اپنا بنائیں
نہیں مشکل وفا
ذرا دیکھو یہاں
تیری آنکھوں میں بستا ہے
میرا جہاں
کبھی سن تو ذرا
جو میں کہہ نہ سکا
میری دنیا تمہی ہو
تم ہی آسرا

Language: English