@asgharmastoi786

Ali Asghar

Good night 🥱

کُرب کی انتہا ہے نا !!!
کہ
ایک انسومنیا کا مریض
گڑگڑا کر اپنی نیند کی دعا مانگ رہا ہے،
اور کہتا ہے کہ
مجھے ایک خواب دیکھنا ہے
جہاں میں تمہیں دیکھ سکوں
مجھے آخری بار ایک خواب دیکھنے دو
جس میں تجھے میں الوادع کہہ سکوں،
کیوں کہ
جیسے مغرب سے سورج کا نکلنا ناممکن ہے
ویسے ہی میں اپنے ہوش و حواس میں
ایسا ہرگز بھی نہ کر پاؤں گا
*انسومنیا نیند نہ آنے کا مرض
❤️ Likes
show all
tarekdaud’s Profile Photo asgharmastoi786’s Profile Photo taahaimran19’s Profile Photo chughta’s Profile Photo Javeriaa13’s Profile Photo zainiikamran_19’s Profile Photo fatimabasssi’s Profile Photo MahaNoor755’s Profile Photo

What others replied to:

Good night 🥱

show all (4)

Language: English