Maa k baad dusri orat ho jisy meny jaan ka darja diya hai ❤️
Kia sun'na chahte ho??
soch len
مجھے اداس کر گئے ہو ،خوش رہو!
میرے مزاج پر گئے ہو ،خوش رہو!
میرے لیے نہ رک سکے تو کیا ہوا؟
جہاں کہیں ٹھہر گئے ہو ،خوش رہو!
اداس ہو کسی کی بےوفائی پر؟
وفا کہیں تو کر گئے ہو ،خوش رہو!
کسی کی زندگی بنو کہ بندگی'
میرے لیے تو مر گئے ہو خوش رہو!
ilu
Be careful what you tell people. The friend today could be your enemy tomorrow💯👏
Nyc shakal dear 😁😁