@chaudhary__shb

Chaudhary Ammar

Ask @chaudhary__shb

Sort by:

LatestTop

Previous

❤ساقی تیری شراب میں وہ نشا کہاں❤ ❤جو میرے یار کی آنکھوں میں ہیں❤

نشۂ مے سے سَوا دیکھاہے صہبائی نگاہوں میں۔۔
میں لہرا کر نہ گر جاؤں ، خدارا لے لو بانہوں میں ❤️😂
Liked by: Ossama

Say something.

محبت کا بھرم رکھنا بڑا دشوار ہوتا ہے۔۔
جھلک پڑتے ہیں آنسو بھی،خفا جب یار ہوتا ہے🔥❤️
Liked by: میشہ

Related users

#ایک__بار__الجھنا__ہے__تم__سے...!! #بہت__کچھ__سلجھانے__کےلیے...!! #_Sir_Ehsan

e_baig’s Profile PhotoEhsan baig
اے زندگی تیرے تسلسل میں۔۔
ہم نے وہ لوگ بھی کھوئے ہیں جو سانس کی مانند تھے💔

شعر ہو جاۓ

قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا
وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا
آنکھیں ہیں کہ خالی نہیں رہتی ہیں لہو سے
اور زخم جدائی ہے کہ بھر بھی نہیں جاتا🙃
Liked by: Haroon

~Kuch shoq tha yr faqeeri ka💢 ~Kuch ishq nay dar dar rol dia 💤 ~Kuch sajna kasar na chori thi❣ ~Kuch zahar-e-rakeban ghol dia 💌 ~Kuch shehar kay log bhi zalim thay 💀 ~Kuch mughe marnay ka shoq bhi tha💥

؎ تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں میرے دل سے بوجھ اتار دو۔۔
میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو🔥
کسی اور کو میرے حال سے نہ غرض ہے نہ کوئی واسطہ۔۔
میں بکھر گیا ہوں سمیٹ لو میں بگڑ گیا ہوں سنوار دو😩☄️
Liked by: Haroon

Random thoughts! #STAIF

itsharoonnasir’s Profile PhotoHaroon
وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا معیار ورنہ
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے💔
Fuckfakepeople😂😂
Liked by: Maha

Next

Language: English