Ask @usamaasfand700:

Kiya chal raha hai?

Saad.
یہ وقت ایسی بے زار نسل تیار کر رہا ہے کہ چلتے پھرتے پتلے ہیں. روبوٹ کی طرح دن گزارتے اور رات کو وقت تھم جاتے اور اندر سے ایسے بےروح ، تنہا اور اُکتاۓ ہوۓ ہوتے جا رہے کہ کسی بھی وقت خود کو ختم کر لیں اور رتی برابر فرق نا پڑے...💯

View more

Next