What is one positive thing you've learned about yourself on your journey of self discovery?❣️

💬️ Answer this question
یہی کہ مجھے بھنگ پینی ہے۔۔۔ چاہے کیسے بھی کیوں نہ سہی، لیکن مجھے یہ بہت زیادہ مقدار میں اور بہت زیادہ دیر تک پینی ہے۔۔۔ اس سے زیادہ مثبت چیز مجھے نظر نہیں آئی کوئی مظاہر فطرت میں جس کے استعمال سے آپ میں سے نفرت کا خاتمہ ہو جائے اور آپ اسرار ذات کے پرت پھرولنے میں لگ جاؤ۔۔۔
Liked by: Mona Swift

Next

Language: English