اپنے غم کی نمائش نہ کر
اپنے نصیب کی آزمائش نہ کر
جو تیرا ہے تیرے پاس خود آئیگا
ہر روز اسے پانے کی جواہش نہ کر
تقدیر بدل جائیگی اپنے آپ اے انسان
مسکرانا سیکھ لے وجہ تلاش نہ کر

+ 2 💬 messages

read all

Language: English