Ziyada chai pene se Sehat par kya asraat hote hai?aur jinki Sehat chai se wabasta ho wo kya kare?jaise k Chai nah peye to din nae dhalta mtlb 50% zindgi k mslon ka wahid hal chai q?🤔
چائے زیادہ پینے سے صحت پہ کچھ اثرات لاحق نہیں ہوتے۔ یہ میں ذاتی تجربے کی اساس پہ کہہ رہا ہوں۔ میں، جو دن میں کم از کم 6 اور زیادہ سے زیادہ 10 12 کپ چائے پیتا ہوں۔ اور تیز پتی کی، بغیر میٹھے کے چائے پیتا ہوں۔ مطلب کڑوی چائے۔ اور چائے کا ذائقے اور تاثیر کے باب میں کوئی نعم البدل نہیں ہے، کافی بھی نہیں۔۔۔ جون صاحب بھی میرے گمان میں چائے پینے سے فوت نہیں ہوئے تھے۔۔۔ 🤣😂🤣