@laibakhanabcd

laiba

❤️ Likes
show all
Devil_k_2’s Profile Photo

Latest answers from laiba

تمہیں بھی غم ہے مقدر کی رائیگانی کا؟ تمہارے پاس تو قسمت سے کچھ زیادہ ہے کوئی بھی چیز اضافی نہیں ہمارے پاس بس ایک دکھ جو ضرورت سے کچھ زیادہ ہے میں جانتا تو نہیں تجھ سے کیا تعلق ہے مگر یہ طے ہے محبت سے کچھ زیادہ ہے

👍👍

haha nazm mein rhyme ki pabamdi lazmi nahi hai aur dusri baat apko iski rhyme se nai iske mtlb se masla hai

Thanks for increase in knowledge
And ap ka andaza galat ha

میں جانتا تو نہیں تجھ سے کیا تعلق ہے مگر یہ طے ہے محبت سے کچھ زیادہ ہے

Main itna janti hun yay shair nai ha 😑😑 it does not even rhyme

Language: English