Beautiful lines...? ?
رضوی صاحب پڑوسی بھی بھوکا رہ جائے تو قیامت کے دن اللہ ہم سے سوال کرے گا ۔
آپکی وجہ سے لاکھوں مزدور جو 15 گھنٹے صرف دو وقت کی روٹی کےلئے کام کرتے ہیں آج وہ کمائی نہ کرسکے
آپ سے بڑا کوئی عاشق رسول نہی انکے گھر راشن ڈالوا دیں ذرا۔ورنہ نبی کو کیا منہ دکھائیں گے .