❤️ Likes
show all
saadsk9’s Profile Photo haleemaahsan001’s Profile Photo HusnainShahHashmi’s Profile Photo RooneyZaib’s Profile Photo

What others replied to:

Of all the personal questions I could ask you, what's the one you wouldn't want to answer?

show all (6)

ہم بچپن میں تین چیزوں کی احتیاط جان سے زیادہ کرتے تھے
استاد کی کرسے کے سامنے سے نہیں گزرنا نا ہی کبھی اس پہ بیٹھنا ہے(ادب)
قرآن والی الماری کی طرف کمر کر کے نہیں چلنا کمر جل جائے گی(ادب )
۱۴ اگست کی خوشی میں جھنڈیاں لگاتے بہت خیال کرنا کہیں کوئی ایک بھی جھنڈی فرش/زمین پہ نا لگنے پائے (ادب)

+ 1 💬 message

read all

Language: English